مسرت جمشید چیمہ وزیر اعلیٰ پنجاب و حکومت پنجاب کی ترجمان مقرر


مسرت جمشید چیمہ

پاکستان تحریک انصاف کی ممبر صوبائی اسمبلی مسرت جمشید چیمہ صاحبہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب و حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مسرت جمشید چیمہ کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مسرت جمشید چیمہ ڈی جی پی آر کے معاملات کی نگرانی بھی کریں گی۔

Best Car Accident Lawyer