لمحہ بہ لمحہ الیکشن کی خبر صرف بول پر

 پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چینل ’’بول نیوز‘‘  پر ناظرین کے لیے لمحہ بہ لمحہ الیکشن کی خبروں کا سلسلہ جاری رہا۔

بول نیوز نے ہمیشہ کی طرح آج بھی اپنے ناظرین کو لمحہ بہ لمحہ ہر خبر سے آگاہ رکھا، بول نیوز کے نمائندے صبح سے تمام حلقوں میں موجود رہے۔

بول نیوز کے رپورٹرز الیکشن کمیشن اور پولنگ اسٹیشنز کا جائزہ لیتے رہے اور ہمیشہ کی طرح ناظرین کو ہر خبر سے آگاہ کرتے رہے۔

پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چینل ’’بول نیوز‘‘ نے سب سے پہلے درست انتخابی نتیجہ دینے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے 6 بجے سب سے پہلے انتخابی نتیجہ اپنے ناظرین تک پہنچایا۔

واضح رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفیٰ منظور ہونے کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی 8 اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں پر آج ضمنی انتخابات ہوئے جس میں اب تک پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل ہے۔

Best Car Accident Lawyer