فنڈنگ کیس میں ضمانت سے متعلق سماعت، عمران خان مقامی عدالت میں پیش

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سے متعلق اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہونے کیلئے بنی گالہ سے روانہ ہوئے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ان کے چیف آف اسٹاف شبلی فراز بھی ہمراہ ہیں۔

Best Car Accident Lawyer