عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایک شیر کی طرح پاکستان کے وقار کو بلند رکھا۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی حکومت کو گرایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ کو معلوم ہے کہ پاکستان مخالف بیانات وہ عمران خان کے دور میں کبھی نہیں دے سکتا اس لئے امپورٹڈ گیدڑوں کی حکومت کو لایا گیا۔
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے مزید کہا کہ عمران خان نے ایک شیر کی طرح پاکستان کے وقار کو بلند رکھا۔