ضمنی انتخاب این اے 157؛ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ملک ڈوگر کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک عبدالغفار ڈوگر کو نوٹس جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک عبدالغفار ڈوگر کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک عبدالغفار ڈوگر نے امیدوار علی موسیٰ گیلانی کی انتخابی مہم میں حصہ لیا اور انہوں نے این اے 157 ملتان، بستی شاہ حسین موضع سجن پور میں ایک کارنر میٹنگ میں بھی شرکت کی۔

ہے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ملتان نے ملک عبدالغفار ڈوگر کو وضاحت کیلئے 5 ستمبر کو طلب کر لیا

Best Car Accident Lawyer