زلفی بخاری نے کہا ہے کہ سچ ہمیشہ تکلیف دہ ہوتا ہے اور کبھی چھپ نہیں سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کہتے ہیں امریکہ ‘آزاد لوگوں کا گھر’ ہے، ٹوئٹس یا آزادی اظہار کی کسی بھی شکل پر گھر سے اغوا ہونے سے آزاد ہیں۔
They say USA is the ‘Home of the Free’.Free from being abducted from home over tweets or any form of freedom of expression.Dar thought he’s escaped overseas Pakistanis in UK. Only find them as patriotic in America. The truth is always painful & can never be hidden. Safe Travels pic.twitter.com/NvxI9kvo9X
— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) October 13, 2022
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار کا خیال تھا کہ وہ برطانیہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے فرار ہو گیا ہے لیکن سچ ہمیشہ تکلیف دہ ہوتا ہے اور کبھی چھپ نہیں سکتا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔