بابر اعوان نے کہا ہے کہ سولہ اکتوبر کا الیکشن پریشان حکمرانوں کو ہلکان کردے گا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مردان سمیت پورا پاکستان کپتان کی حقیقی آزادی کال کا میدان ہے۔
مردان سمیت پورا پاکستان کپتان کی حقیقی آزادی کال کا میدان ہے۔ امپورٹڈ، لندن اور امریکہ میں بھی عوامی غصے کی لہر کی زد میں ہیں۔ 16 اکتوبر کا الیکشن پریشان حکمرانوں کو ہلکان کردے گا۔ pic.twitter.com/9kQBlpz6l5
— Babar Awan (@BabarAwanPK) October 13, 2022
انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ، لندن اور امریکہ میں بھی عوام غصے کی لہر کی زد میں ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے مزید کہا کہ سولہ اکتوبر کا الیکشن پریشان حکمرانوں کو ہلکان کردے گا۔