سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، بول کی نشریات فوری بحال کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے بول کی نشریات فوری طور پر بحال کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔

بول  کی نشریات بند کرنے کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان چوہدری نے فیصلہ جاری کردیا ہے۔

 

عدالت کی جانب سے بول نیوز کی نشریات کو پرانے نمبرز پر بحال کرنے کا فیصلہ دیا گیا ہے۔

Best Car Accident Lawyer