‘رجیم چینج کے نتیجے میں آنے والی امپورٹڈ حکومت نے ملک کا سیاسی نظام مفلوج کردیا’


عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ رجیم چینج کے نتیجے میں آنے والی امپورٹڈ حکومت نے ملک کا سیاسی معاشی نظام مفلوج کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے لکھا کہ رجیم چینج کے نتیجے میں آنے والی امپورٹڈ حکومت نے ملک کا سیاسی معاشی نظام مفلوج کردیا ہے۔

جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل لکھتے ہیں کہ  معاشی پالیسی میں اصلاحات کے بجائے  تجربے کیے جارہے ہیں اور  نتیجے میں عوام کی قوت خرید صفرہوچکی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہبازحکومت انتقامی کاروائیوں اورکیسز ختم کرنے میں مصروف ہے ، ملک کے مسائل کا حل صرف فوری انتخابات میں ہے

Best Car Accident Lawyer