حقیقی آزادی کیلئے عوام تیاری کر لیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کیلئے عوام  تیاری کر لیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لکھا کہ حقیقی آزادی کیلئے عوام اب تیاری کر لیں۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں فواد چوہدری لکھتے ہیں کہ عوام فیصلہ کرلیں کہ پاکستان کا مستقبل ایک آزاد جمہوری ملک کا ہے یا ایک بوسیدہ نظام میں جکڑا ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاکھوں لوگ سڑک پر نکلیں اور نظام بدلیں۔

Best Car Accident Lawyer