بلوچستان میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

صوبہ بلوچستان میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزیر تعلیم بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے کے نصیر آباد اور جعفر آباد کے اسکولز کھولنے کا فیصلہ صورت حال دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔

 وزیر تعلیم بلوچستان نے کہا کہ کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں کے تعلیمی ادارے کل کھولیں گے ۔

یاد رہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث صوبے کے تمام تعلیمی اداروں کو 22 اگست کو بند کیے گئے تھے۔

Best Car Accident Lawyer