بلوچستان کے ڈسٹرکٹ واشک و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کا مرکز واشک سے 65 کلو میٹر مشرک میں تھا۔
خضدار میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں جس کی شدت 3.4ریکارڈ کی گئی ہے۔