برطانیہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین  کے لیے ایک کروڑ پاؤنڈ  اضافی امداد کا اعلان


برطانیہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین

برطانیہ نے پاکستان  میں سیلاب متاثرین  کے لیے ایک کروڑ پاونڈ  اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی ایشیا  کے لیے برطانوی وزیر  لارڈ طارق  نے  پاکستان کا دورہ کیا اور برطانیہ کی جانب سے پاکستان  میں سیلاب متاثرین  کے لیے ایک کروڑ پاؤنڈ اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

برطانوی وزیر لارڈ طارق کا کہنا ہے کہ برطانیہ پاکستان میں سیلاب متاثرین  کی  امداد جاری رکھے گا۔

برطانوی وزیر  پاکستان میں اعلیٰ حکام اور رفاہی تنظیموں سے ملاقات بھی کریں گے۔

Best Car Accident Lawyer