اسٹریلین اسلامک کالج آف سڈنی میں یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد۔

اسٹریلین اسلامک کالج آف سڈنی میں یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد۔
دنیا نھر کی طرح سڈنی میں بھی یوم پاکستان ملی جزبے سے منایا گیا جس سلسلے میں اسٹریلین اسلامک کالج آف سڈنی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا سکول کے میں پاکستانی سٹاف اور پاکستانی طلباء نے ملی نغمے پیش کیے سکول کے بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر شجاع اللہ کریمانی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا

اور طلبا ء کو یوم پاکستان کی اہمیت بتائی
تقریب کے بعد سکول سٹاف اور بچوں نے مل کر کیک کاٹا اور پاکستان زندہ بعد کے نعرے لگائے