اب وقت آ گیا ہے کہ قوم ان ڈاکوؤں سے حقیقی آزادی حاصل کرے، اسد قیصر

اسد قیصر نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ قوم ان ڈاکوؤں سے حقیقی آزادی حاصل کرے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان چوروں کو ملک پر بٹھا کر ان کو این آر او دے کر ان کے سارے کیسز معاف کر دیے گئے لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ قوم خوف کے بت توڑے   اور ان چوروں، ڈاکوؤں سے حقیقی آزادی حاصل کرے۔ #این آراو ٹو نامنظور

 

 

Best Car Accident Lawyer