آسڑیلیا میں کھیل ایک انڈسڑی کا درجہ رکھتا ہے اور اعداد و شمارہ پر نظر ڈالیں تو نظر آتا ہے کہ کووڈ سے پہلے ۷۱۰۲ کے سال میں آسڑیلیا اسپورٹس نے $14.4 ملین ڈالر کی اکانومی سپورٹ فراہم کی تھی, گورنمنٹ کو اور کھیل کے ذریعے ہیں $32.2کی سیلز اور 128,000ملازمت فراہم کی, ایسے مضبوط نظام میں ایک قلیل عرصے ایک پاکستانی نوجوان نے کرکٹ میں اپنا اور اپنے ملک پاکستان کا نام پیدا کیا۔ اس کامیابی کو عید سے ملا کر دوہری عید بنایا سید شعیب زیدی کے دوستوں نے انکے اہل خانہ نے,
بظاہر یہ ایک کامیابی کی عید تھی مگر اس میں بین القوامی شخصیات کی شمولیت نے چا ر چاند لگائے, ان شخصیات میں سیاسی و مذہبی اور سماجی شخصیات شامل تھی,
لبرل نیشنل پارٹی کی پنکی سنگھ نے آغاز پروگرام میں ہی ہر نوجوان کو سیاسی نظام میں حصہ لینا کا مشورہ دیا انہوں نے اس پروگرام کو دوستی کے نام کیا اور تما م شرکاء کا خصوصی شکریہ ادا کیا
پروگرام میں دیگر شرکاء میں اردو پوائنٹ کے جناب خالد بٹھی, اسڑیلیا ارٹس و ایوارڈ کے جناب طارق نوید, جناب ڈاکٹر اشتیاق رشید, جناب ڈاکٹر نجم, اسلامک کونسل قینوسنلینڈ کے پرزیڈنٹ جناب حبیب جمال ,جناب احسن اسدی, پنجاب کری کے جناب روھیت پاتھک, اسلامک شعیہ کونسل کے اسکالر جناب عنایت اللہ زرا, جناب فیصل سید, برسبین پرئیمر لیگ کے فرنچائزز جناب احمد سید, کوکون گروپس سے جناب ظفر خان,اور جناب ڈاکٹر ارشد حسین نے کامیابی کے حصول کے سنہری اصولوں کا ذکر کیا اور کامیابی کے معیار کو کس طرح قائم رکھا جا سکتا ہے,
لیبر پارٹی کے فیڈرل میمبر پارلیمنٹ جناب ملٹن ڈک کی شرکت نے محفل کو چا ر چاند لگائے, جناب ملٹن ڈک نے ملٹی فیتھ, ملٹی کلچرل تقریبات کے فروغ پر زور دیا, اور شرکاء محفل سے مخاطب ہو کر تاریخی جملہ کہا کہ۔ آج کے اس پروگرام اور اسکی کامیابی کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ملک لے لئے یقتنا محفوظ ہاتھ تیار ہیں۔ جناب ملٹن ڈک کامن ویلتھ کا خصوصی سرٹیفیکٹ علی نصر کو انکی کرکٹ کھیل میں حالیہ کامیاب پر دیا۔ یاد رہے کہ میئر لوگان بھی بیسٹ پلیر کا سرٹیفیکٹ دے چکے ہیں
معروف زمانہ پبلک اسپیکر و مینٹر جناب برناڈ ملک نے اس شاندار جشن کی کامیابی کو اپنی کامیابی بتایا اور کہاکہ جب تک ہماری خوشیاں سانجھی اور ہمارے غم سانجھے نہیں ہوں گے, ہم کامیاب نہیں ہوسکتے, یہ انٹر نیشنل فلور ہے, یہاں مذہب و زبان و ملک کی قید ایک دلدل ہی اور ہمیں اس سے خود بھی بچنا ہے اور اپنی نسل کو بھی بچانا ہے
ْجگبانی کے نمائندہ جناب ستوندر ٹینو نے علی نصر کو ہندوستان میں کوچنگ کی لئے مدد فراہم کرنے کی آفر دی اور کہا کہ کووڈ کے بعد جب بھی حالات بہتر ہو ں گے علی نصر کی لئیے ہر ممکن کوشش کریں گے, آج علی نصر کی مددہوگی کل وہ ہمارے آنے والی نسل کی مدد کرے گا
آسڑیلیا میں مشہور زمانہ مسلم اسپوک پرسن اور اسلامک کالج کے سی ای او جناب علی قادری نے آگاہ کیا کہ یوتھ کوبچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے اور علی نصر کی کامیابی ہم سب کی کامیابی ہے اور انہوں نے آگاہ کیا کہ شہرت ایک دشمن کی طرح کام کرتی ہے اسئلیے ہمیشہ شہرت کا ساتھ احتیاط سے چلنا چاہیے
یاد رہے کہ جناب علی قادری اور مولانا عزیر اکبر نیٹ فلکس کی سیریز موسق نیسٹ ڈور میں اسڑیلیا میں ہونے والے مسائل سے آگاہی فراہم کررہے ہیں,
مولانا عزیر اکبر نے بتایا کہ آسڑیلیا میں ہر مذہب و ملت, نسل کے نوجوان کو آپس میں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے اور اسکے لئے مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ آنے والی نسل مل کر کام کرسکے اور آسڑیلیا کی ترقی میں بہتر کام طور پر کام کرسکیں
آخر میں میزبان سید شعیب زیدی نے ہر آنے والے مہمان کا شکریہ ادا کیا خصوصی شکریہ جناب ڈاکٹر برناڈ ملک جنہوں میں اس تقریب کو اپنی تقریب سمجھا اور اپنے تعاون سے اس تقریب کو کامیاب تقریب بنانے میں مدد فراہم کی۔
اسلامک شعیہ کونسل کے اسکالر جناب عنایت اللہ زرا
لبرل نیشنل پارٹی کی پنکی سنگھ
پنجاب کری کے جناب روھیت پاتھک
جناب احسن اسدی
میں اردو پوائنٹ کے جناب خالد بٹھی
اسڑیلیا ارٹس و ایوارڈ کے جناب طارق نوید
جناب ڈاکٹر اشتیاق رشید
کوکون گروپس سے جناب ظفر خان
جناب ڈاکٹر ارشد حسین
, اسلامک کونسل قینوسنلینڈ کے پرزیڈنٹ جناب حبیب جمال
, جناب ڈاکٹر نجم
جناب فیصل سید
برسبین پرئیمر لیگ کے فرنچائزز جناب احمد سید
میزبان سید شعیب زیدی
ْجگبانی کے نمائندہ جناب ستوندر ٹینو
سید علی نصر زیدی جو کہ ابھی صرف ۷۱ سال کے ہیں اور اپنی اسٹیٹ کی انڈر ۹۱ کی ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں
زمانہ مسلم اسپوک پرسن اور اسلامک کالج کے سی ای او جناب علی قادری
معروف زمانہ پبلک اسپیکر و مینٹر جناب برناڈ ملک
مولانا عزیر اکبر
لیبر پارٹی کے فیڈرل میمبر پارلیمنٹ جناب ملٹن ڈک
۔ جناب ملٹن ڈک کامن ویلتھ کا خصوصی سرٹیفیکٹ علی نصر کو انکی کرکٹ کھیل میں حالیہ کامیاب پر دیا