منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کے مقدمہ سے بری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسپیشل کورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا تاہم عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کے مقدمہ سے بری کر دیا۔

اسپیشل جج سنٹرل اعجاز حسن اعوان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

 

Best Car Accident Lawyer