ملک نئے انتخابات کی طرف بڑھے، فواد چوہدری

 رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک نئے انتخابات کی طرف بڑھے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے لکھا کہ عوام کا مطالبہ ہے کہ ملک عوام کو واپس کیا جائے۔

جاری کرد ٹوئٹ میں فواد چوہدری لکھتے ہیں کہ امپورٹڈ حکومت کا بستر گول ہو اور ملک نئے انتخابات کی طرف بڑھے۔

انہوں نے کہا کہ  ان حکمرانوں کا پاؤں عوام کی گردن پر ہے اور سانس لینا مشکل ہو چکا ہے۔

Best Car Accident Lawyer