عمران خان جلد فائنل کال دے رہے ہیں، فیصل جاوید

فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان جلد فائنل کال دے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انشاء اللہ عمران خان کل بروز منگل ننکانہ صاحب میں جلسہ کرینگے۔

 

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ایک بار پھر  آنے والے 16 اکتوبر کے انتخابات میں ایک درجن سے زائد پارٹیوں کے اتحاد کو شکست دے گی- انشاء اللہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے مزید کہا کہ حکومتی اتحاد کی ایک بار پھر بھاگنے کی پلاننگ۔۔ عمران خان جلد فائنل کال دے رہے ہیں۔

Best Car Accident Lawyer