ضمنی الیکشن، بلال غفار پر پی پی کے امیدوار کے بیٹے کا حملہ

این اے 237 پر ضمنی الیکشن میں صدر تحریک انصاف کراچی بلال غفار پر پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ کے بیٹے نے حملہ کردیا۔

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق پی ٹی آٸی رہنما بلال غفار کو ملیر غازی گوٹھ میں مخالف گروہ کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

پی ٹی آئی کے ترجمان نے بتایا کہ بلال غفار کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، انکو قریبی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی بلال غفار کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے۔

Best Car Accident Lawyer