سابق چیف جسٹس پر قاتلانہ حملہ، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ پر قاتلانہ حملہ ہوا جس کے باعث وہ انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

 فائرنگ کے نتیجے میں سابق چیف جسٹس اور ایک اور شخص حاجی ممتاز شدید زخمی ہوئے تھے۔

سابق چیف جسٹس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسے۔

Best Car Accident Lawyer