بختاور کی شادی کی مزید 3 تقاریب کوحتمی شکل دے دی گئی ہے۔
سابق صدرآصف زرداری نے بختاور کی شادی کی مزید 3 تقاریب کوحتمی شکل دے دی ہے، رواں ماہ کراچی میں ہونے والی تقریب میں صرف دونوں خاندان کے افراد شرکت کریں گے جب کہ تقریب میں کسی سیاسی جماعت کے قائد یا سرکاری لوگوں کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔