وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک ذمہ دار جوہری طاقت کے طور پر پاکستان کا ریکارڈ ناقابل تسخیر ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستانی جوہری پروگرام پر بیان سے متعلق خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر اس کی تصدیق کی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عراق میں WMDs کے وجود کے برعکس ہم نے تاریخی طور پر ان مسلح افواج کو بھی فوجی مدد فراہم کی ہے جن کے کمانڈر اور چیف نے غلطی سے ہماری ہم آہنگی پر سوالیہ نشان لگا دیا تھا۔
Pakistan’s record as a responsible nuclear power is unimpeachable, and internationally attested to. Unlike the existence of WMDs in Iraq
We have also historically provided military assistance to the very armed forces whose commander in chief erroneously questions our “cohesion”
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) October 15, 2022