کنگنا رناوت کے باڈی گارڈ کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج
میک اپ آرٹسٹ کی دوست کا کہنا ہے کہ کمار ہیج کے اس رویہ کی وجہ سے ان کی دوست خودکشی کرنا چاہتی تھی تاہم میرے کہنے پر پولیس میں شکایت درج کرائی، کمار صرف لڑکیوں کے ساتھ ہی نہیں بلکہ لڑکوں کے ساتھ بھی غیر اخلاقی کاموں میں ملوث رہا ہے، کمار کے خلاف پولیس میں مقدمہ درج کرانے کے بعد میری دوست کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
Comments are closed.