لندن میں ڈاکوؤں نے باکسر عامر خان کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

لندن میں ڈاکوؤں نے باکسر عامر خان کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا، ڈاکو قیمتی گھڑی لے کر فرار ہوگئے۔

باکسر نے مزید لکھا کہ خوش قسمتی میں اور اہلیہ اس حادثے میں محفوظ رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Translate »